بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دو دیگر فلسطینیوں کے ساتھ گولی مار کر شہید کیے گئے جب وہ اسرائیل میں داخل ہوئے تھے اور فوج کے مطابق ان میں سے ایک نے فوجیوں پر دو دیسی ساختہ بم پھینکے۔ فوج کی جاری کردہ ویڈیو فوٹیج میں دو چیزیں ہوا میں اڑتی اور تینوں فلسطینیوں سے کچھ فاصلے پر گرتی دکھائی دیتی ہیں۔ اسرائیل نے ان کی میت اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot and killed with two other Palestinians after they entered Israel and, according to the military, one of them threw two IEDs at soldiers. Video footage released by the military shows two objects flying through the air and landing not far from the three Palestinians. Israel is holding his body.