بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک فوجی اور ایک اسرائیلی شہری پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد بستی کے سکیورٹی سربراہ کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری معمولی اور فوجی معمولی سے درمیانے درجے تک زخمی ہوا۔
اصل متن
Shot dead by the settlement’s head of security after stabbing a soldier and an Israeli civilian. Media reports stated that the civilian sustained light injuries and the soldier sustained light to moderate injuries.