بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
برازیل پناہ گزین کیمپ میں پھنسی ایک بکتر بند گاڑی میں موجود فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ جب فوجی مدد کا انتظار کر رہے تھے تو علاقے میں نوجوان جمع ہو گئے اور فوجیوں نے فائرنگ کر دی۔
اصل متن
Killed by soldiers in an armored personnel carrier who were stuck in the Brazil refugee camp. While the soldiers waited to be rescued, youths gathered in the area and the soldiers opened fire.