بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حماس کے مسلح ونگ کے کارکن نزار عوض کے گھر پر حملے کے دوران اپنے گھر کی چھت پر کھڑے تھے کہ شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed while standing on the roof of his home during a strike on the home of Nizar 'Awad, an operative in the armed wing of Hamas.