بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے بیٹے کے ساتھ گھر میں اس وقت شہید ہوئیں جب گائیڈڈ بم ان کی عمارت پر لگے، جن سے اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے تین سینئر کارکن، عمارت کا ایک اور رہائشی اور قریبی عمارت میں رہنے والا ایک نابالغ بھی شہید ہوئے۔ اس کے علاوہ حملے میں 51 فلسطینی زخمی ہوئے، جن میں 23 نابالغ اور 14 خواتین شامل تھیں۔
اصل متن
Killed at home along with her son when guided bombs hit their building, also killing three senior Islamic Jihad military wing operatives, another building resident and a minor living in a nearby building. Additionally, 51 Palestinians, including 23 minors and 14 women, were wounded in the attack.