بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
یافا میں دو اسرائیلی شہریوں کو گولی مار کر ہلاک کرنے اور 10 دیگر کو زخمی کرنے کے بعد اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں اور شاباک کے ایجنٹوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ زخمیوں میں سے ایک اگلے دن زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گیا۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by Special Police Unit officers and ISA agents in Jaffa after shooting and killing two Israeli civilians and injuring 10 others, one of whom died of his wounds the following day. Israel is holding his body.