بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
انہوں نے اور ایک اور فلسطینی نے ایک بس کے مسافروں پر چاقو سے حملہ اور فائرنگ کی جس سے دو اسرائیلی شہری ہلاک ہوئے، اس کے بعد پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور اسرائیلی شہری 27 اکتوبر 2015 کو زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو گیا۔
اصل متن
Shot dead by police after he and another Palestinian stabbed and fired at passengers on a bus, killing two Israeli civilians. Another Israeli civilian injured in the assault succumbed to his wounds on 27 October 2015.