بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
چاقو لہراتے ہوئے آہستہ آہستہ فوجیوں کی طرف بڑھ رہی تھیں کہ چند میٹر کے فاصلے سے فوجیوں کی فائرنگ سے ٹانگوں اور پیٹ میں شدید زخمی ہوئیں۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئیں۔
اصل متن
Critically wounded in the legs and abdomen by soldiers’ gunfire from several meters away, as she was advancing slowly towards them brandishing a knife. Succumbed to her wounds later that day.