بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
خزاعہ محلے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران خاندان کے چار دیگر افراد کے ساتھ چھت پر تھے کہ شہید ہوئے؛ وہ چاروں زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed during an IDF operation in the Khaza'ah neighborhood while on the roof with four other family members, who were wounded.