بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
سڑک پر کھڑے فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئیں، جب انہیں شبہ ہوا کہ وہ ان میں سے کچھ کو گاڑی سے کچلنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ گاڑی کے ان کے پاس سے گزر جانے کے بعد بھی فوجی ان پر فائرنگ کرتے رہے۔
اصل متن
Shot dead by soldiers standing on a road, after they suspected she was trying to run some of them over. The soldiers continued firing at her even after the car passed them.