بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بستی بیت ایل کے داخلی راستے کے قریب فوجیوں نے اس گاڑی پر شدید فائرنگ کی جس میں وہ چار دیگر نوجوانوں کے ساتھ تھے۔ فوج کے مطابق مسافروں نے اس سے پہلے مولوٹوف کاک ٹیل پھینکے تھے۔ تین دیگر نوجوانوں کو بھی گولیاں لگیں، جن میں سے ایک 10 اپریل 2017 کو اسرائیل کے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوا۔
اصل متن
Soldiers fired heavily at the car he was in with four other young men, near the entrance to the settlement of Beit El. According to the military, the passengers had thrown Molotov cocktails earlier. Three other young men also sustained gunshot wounds, including one who succumbed to his injuries on 10 April 2017 at a hospital in Israel.