بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایسی جھڑپوں کے دوران فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے جن میں فوجیوں پر دیسی ساختہ بم بھی پھینکے گئے۔ ان کی لاش کے طبی معائنے میں کمر میں گولی داخل ہونے کا زخم پایا گیا۔ جھڑپوں میں تین فلسطینی زخمی ہوئے، جن میں ایک کم سن شدید زخمی ہوا۔
اصل متن
Shot dead by soldiers during clashes that included the throwing of improvised explosive devices at the soldiers. A medical examination of his body found a bullet entry wound in his back. Three Palestinians were injured in the clashes, including a minor who was seriously wounded.