بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے بھائی کے ساتھ اس وقت شہید ہوئے جب وہ گدھا گاڑی پر اپنے گھر سے تقریباً 500 میٹر دور اپنے والد کی زرعی زمین پر درختوں کو پانی دینے جا رہے تھے۔
اصل متن
Killed together with his brother, while they were riding in a donkey-drawn cart to water trees on their father’s farmland located approx. 500 meters from their home.