بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر کے دروازے پر اپنے بھتیجے کے ساتھ، جو ملنے آیا تھا، وہاں گرنے والے میزائل سے شہید ہوئے۔ ان کا بیٹا اور تین دیگر افراد، جن میں ایک نابالغ تھا، زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed at the doorway to his home along with his nephew, who was visiting, by a missile that landed there. His son and three other people, one of them a minor, were injured.