بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
غیر سرکاری تنظیم مبرّہ کے زیر انتظام خصوصی ضروریات والے افراد کے ہاسٹل کے مقیم تھے۔ دماغی فالج میں مبتلا تھے۔ ہاسٹل پر بمباری میں ایک اور مقیم کے ساتھ شہید ہوئے۔ ہاسٹل کے تین مقیم زخمی ہوئے۔
اصل متن
A live-in resident of a special-needs hostel run by Mabarrah, an NGO. Had cerebral palsy. Killed along with another resident when the hostel was bombed. Three hostel residents were injured.