بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گوش قطیف سے تقریباً 200 میٹر کے فاصلے پر اپنے گھر کے دروازے پر کھڑے ہوئے فائرنگ سے شہید ہوئے۔ فائرنگ بستی کے قریب اسرائیلی فوج کی ایک چوکی سے کی گئی۔
اصل متن
Killed by gunfire while he was standing at the entrance to his house, about 200 meters from Gush Katif. The shooting came from an IDF position near the settlement.