بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیت حانون کے ایک رہائشی محلے پر اسرائیلی توپ خانے کے گولے گرنے سے اپنے گھر کے اندر شہید ہوئے، اس گولہ باری میں 7 نابالغوں سمیت 19 عام شہری شہید اور تقریباً 40 دیگر زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed while inside his home when Israeli artillery shells struck a residential neighborhood in Beit Hanun, killing 19 civilians, including 7 minors, and wounding some 40 others.