بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
دو اسرائیلی شہریوں کو چاقو مارنے کے بعد اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ پولیس کے مطابق ایک شہری تشویشناک حد تک اور دوسرا، جو نابالغ تھا، معمولی زخمی ہوا۔ پولیس کی جاری کردہ سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں اہلکاروں کو چند میٹر کے فاصلے سے احمد پر فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by Israeli police officers after stabbing two Israeli civilians. According to the police, one of the civilians was critically injured and the other, a minor, lightly so. Security camera footage released by the police shows the officers opening fire at Ahmad from a range of several meters. Israel is holding his body.