بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک فوجی جیپ پر پتھراؤ کرنے والے دیگر لڑکوں اور نوجوانوں کے ساتھ تھے کہ ایک فوجی کی فائرنگ سے کمر میں گولی لگی۔ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Shot in the back by a soldier while in the company of other boys and youths who were throwing stones at a military jeep. Died of his wounds in hospital.