بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی ماہی گیری کی کشتی سے ساحل کی طرف جاتے ہوئے فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded by soldiers’ gunfire as he was leaving his fishing boat toward the beach. He died of his wounds later that day.