بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ٹیکسی ڈرائیور۔ اپنے مسافر جولین سوفیئر کے فلیٹ میں چاقو کے وار سے شہید ہوئے، جسے وہ بیت المقدس سے لائے تھے۔ وہ کرایہ لینے فلیٹ پر گئے تھے۔
اصل متن
Taxi driver. Stabbed in the flat of his passenger, Julian Sophier, whom he had driven from Jerusalem. He had gone to the flat to get paid for the ride.