بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اس واقعے میں چار فلسطینی شہید ہوئے، جن میں اس دھاتی کارخانے کے مالک خاندان کے تین افراد شامل تھے جسے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
اصل متن
Four Palestinians were killed in this incident, including three members of a family that owned the metal factory which was blown up.