بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی گاڑی سے فوجیوں کے ایک گروپ پر حملہ کرنے کے بعد ایک فوجی کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ اطلاعات کے مطابق ایک فوجی درمیانے درجے کا اور دو دیگر معمولی زخمی ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot and killed by a soldier after using his car to attack a group of soldiers, one of whom was reportedly moderately injured and two others were injured lightly. Israel is holding his body.