بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
جس گاڑی میں وہ کام کے لیے اسرائیل جا رہے تھے اس کا ڈرائیور فوجیوں کی قائم کردہ ایک عارضی چیک پوائنٹ سے ٹکرا کر قلقیلیہ کی طرف بھاگا، جس کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے سر کے پچھلے حصے میں زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Shot and wounded in the back of the head by soldiers after the driver of the vehicle he was traveling in to enter Israel for work ran into a flying checkpoint set up by the soldiers and fled towards Qalqiliyah. Died of his wounds shortly after.