بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الاسطل خاندان کے مہمان خیمے میں ایک عسکری ونگ کے ایک اور کارکن کے ساتھ شہید ہوئے۔ ایک تیسرا کارکن زخمی ہوا اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Killed along with another operative in a military branch in the hospitality tent of the al-Astal family. A third operative was injured and died later of his injuries.