بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوج کے مطابق علیحدگی کی دیوار پار کرنے کی کوشش کے بعد گھات لگائے فوجیوں کی فائرنگ سے سینے میں زخمی ہوئے۔ اسی دن بعد میں اسرائیل کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش 11 مئی 2022 تک اپنے پاس رکھی۔
اصل متن
Wounded in the chest by soldiers who fired from an ambush after, according to the military, he tried to cross the Separation Barrier. He died of his wounds later that day at a hospital in Israel. Israel held his body until 11 May 2022.