احوال (انگریزی سے ترجمہ)
عمان میں قائم نیوز ادارے رؤیا نیوز اور مقامی چینل فلسطین الیوم کے مطابق الاقصیٰ ٹی وی کے لیے کام کرنے والے صحافی مطر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائی حملے میں اپنی والدہ کے ساتھ شہید ہوئے۔
اصل متن
Matar, a journalist working for the Al-Aqsa TV, was killed along with his mother in an Israeli airstrike in the Gaza Strip, according to the Amman-based news outlet Roya News and the local channel Palestine Today.