بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ان کے پاس ایک اونچی پتھر کی دیوار پر میزائل لگنے سے پتھر اکھڑ کر ان پر گرے جس سے وہ شہید ہوئے۔ میزائل بظاہر اسی گلی میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد پر داغا گیا تھا۔
اصل متن
Killed when a missile hit a high stone wall next to him and dislodged stones that fell on him. The missile was apparently shot at armed persons riding a motorcycle on the same street.