بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کیمپ سے واپس جاتے ہوئے جب فوجیوں پر پتھر اور دھماکہ خیز مواد پھینکا گیا تو ان کی فائرنگ سے سر میں زخمی ہوئے۔ اسی دن بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded in the head by soldiers’ gunfire opened as they were retreating from the camp, when stones and explosives were thrown at them. Died of his wounds later that day.