بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر میں اپنی بہن کے ساتھ اس وقت شہید ہوئیں جب ان کی عمارت پر میزائل گرا۔ اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کا ایک سینئر کارکن، اس کی اہلیہ اور اس کی نابالغ بیٹی بھی اس حملے میں شہید ہوئے۔ حملے میں چھ دیگر فلسطینی زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed together with her sister in their home, when a missile struck their building. A senior Islamic Jihad military wing operative, his wife and his minor daughter were also killed in the strike. Six other Palestinians were wounded in the strike.