احوال (انگریزی سے ترجمہ)
وفا نیوز ایجنسی کے صحافی ابو حصیرہ غزہ میں اپنے گھر پر حملے میں خاندان کے 42 افراد کے ساتھ شہید ہوئے؛ یہ بات فلسطینی اتھارٹی کی سرکاری نیوز ایجنسی وفا، لندن سے چلنے والی نیوز ویب سائٹ دی نیو عرب اور فلسطینی صحافیوں کی سنڈیکیٹ نے بتائی۔
اصل متن
Abu Hassira, a journalist for the Wafa news agency, was killed in a strike on his home in Gaza along with 42 family members, according to the Palestinian Authority’s official news agency Wafa, the London-based news website The New Arab, and the Palestinian Journalists’ Syndicate.