بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
شہر میں فورسز کے داخلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں اسپیشل پولیس یونٹ (ایس پی یو) کے اہلکاروں اور فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ اسرائیل کے ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔ فورسز کی واپسی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایس پی یو کا ایک اہلکار فلسطینی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
اصل متن
Wounded by Special Police Unit officers (SPU) and soldiers in an exchange of gunfire during the forces’ entry into the city. Died of his wounds at a hospital in Israel. Israel is holding his body. In an exchange of fire while the forces were withdrawing, an SPU officer was killed by Palestinian gunfire.