بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گاؤں کے داخلی راستے کے قریب دیگر نوجوانوں کے ساتھ ٹائر جلانے کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے تقریباً 80 میٹر کے فاصلے سے سینے میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Shot and wounded in the chest by soldiers from a distance of about 80 meters, after he and other young men burned tires near the entrance to the village. Died of his wounds shortly afterwards.