بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
باڑ کے قریب میزائل حملے میں دو دیگر نوعمروں کے ساتھ شہید ہوئے۔ فلسطینی ایمبولینسوں کو تقریباً 90 منٹ تک انتظار کروایا گیا، اس کے بعد اسرائیل نے انہیں تینوں کو تلاش کرنے کی اجازت دی۔
اصل متن
Killed together with two other teenagers from a missile strike near the fence. Palestinian ambulances were kept waiting for some 90 minutes before Israel allowed them to look for the three.