بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
شیخ جراح لائٹ ریل اسٹیشن پر گاڑی سے حملہ کرنے کے فوراً بعد دھاتی سلاخ لے کر پولیس کاروں پر حملہ آور ہوئے تو بارڈر پولیس کے ایک اہلکار نے گولی مار کر شہید کیا۔ انہوں نے اپنی گاڑی سے پیدل چلنے والوں کو ٹکر ماری تھی، جس سے بارڈر پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ حملے میں زخمی ہونے والا ایک اسرائیلی نابالغ 7 نومبر 2014 کو زخموں کے باعث ہلاک ہو گیا۔
اصل متن
Shot to death by a Border Police officer when, wielding a metal rod, he assaulted police cars after having just perpetrated a car attack at the Sheikh Jarah light rail station. He had hit pedestrians with his car, killing a Border Police officer. An Israeli minor injured in the attack died of his wounds on 7 November 2014.