بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
انہوں نے اور ایک اور فلسطینی نے ایک اسرائیلی شہری کو چاقو مار کر ہلاک کیا، جس کے بعد بارڈر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ دوسرا فلسطینی بھی فائرنگ سے شہید ہوا۔ اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک اور اسرائیلی شہری ہلاک ہوا۔
اصل متن
Shot dead by Border Police officers after he and another Palestinian stabbed an Israeli civilian to death. The other Palestinian was also shot dead. Another Israeli civilian was killed by the officers’ gunfire.