بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اللدادوہ محلے میں مصطفیٰ صالحیہ کے گھر کے دروازے پر بیٹھے تھے کہ آٹھ دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔ حملے میں شہید ہونے والوں میں سے دو نابالغ تھے۔
اصل متن
Killed with eight other people while sitting at the entrance to Mustafa Salhiyeh’s home, neighborhood of a-Ladadweh. Two of the people killed in the strike were minors.