بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گاؤں میں جاری جھڑپیں دیکھنے کے لیے اپنی کریانے کی دکان سے باہر نکلے تو فوجیوں کی فائرنگ سے سینے میں گولی لگی۔ اسپتال پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Shot in the chest by soldiers when he stepped out of his grocery shop to observe the clashes underway at the village. Died of his wounds shortly after reaching hospital.