بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک قریبی عمارت پر فضائی حملے میں گھر میں شہید ہوئے؛ اس حملے میں الطالبانی خاندان کے تین افراد، جن میں دو کم سن تھے، اور حماس کے عسکری ونگ کے دو سینئر کارکن شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed at home in an airstrike on a nearby building in which three members of the a-Talbani family, including two minors, and two senior Hamas military wing operatives were killed.