بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الشیخ رضوان محلے میں ایک عمارت کے داخلی راستے پر بیٹھے تھے کہ سات دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوئے، جن میں سے پانچ حماس کے مسلح ونگ کے کارکن تھے۔ حملے میں ایک اور شخص زخمی ہوا جو دو ہفتے بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Killed together with seven others, five of them operatives in the armed wing of Hamas, while they were sitting at the entrance to a building in the a-Sheikh Radwan neighborhood. Another person was injured in the attack and died of his injuries two weeks later.