بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں غزہ کی سرحدی باڑ کے قریب کھڑے ہو کر اسرائیلی فوج کی چوکی کو دیکھ رہے تھے کہ شہید ہوئے۔ فوجیوں نے انہیں دیکھا اور فائرنگ کر دی۔ وہ غیر مسلح تھے۔
اصل متن
Killed when standing close to the Gaza perimeter fence, east of the el-Burej refugee camp, and looking at the IDF post. The soldiers saw him and opened fire. He was not armed.