بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنی بیٹی کے ساتھ اس وقت شہید ہوئیں جب وہ اپنے خاندانوں کے ساتھ گھر سے بھاگ رہی تھیں۔ ان کے شوہر اور بیٹے نے ایک زرعی شیڈ میں پناہ لینے کی کوشش کی اور ان پر داغے گئے ایک اور میزائل سے زخمی ہوئے۔
اصل متن
Killed together with her daughter when they fled from their home with their families. Her husband and son tried to find shelter in an agricultural shed and were injured by an additional missile fired at them.