بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے گھر سے بھاگنے کے بعد البر والتقویٰ مسجد کے قریب خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ کھڑے تھے کہ خاندان کے چھ افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔ چند منٹ پہلے ایک راہگیر شہید ہوا، اور جب تین طبی کارکنوں نے خاندان کے افراد کو بچانے کی کوشش کی تو ان پر ایک اور میزائل داغا گیا جس سے وہ تینوں شہید ہو گئے۔
اصل متن
Killed together with six family members while standing together with other members near the al-Bar wa-Takwa Mosque, after they had fled from their home. A passerby was killed a few minutes earlier, and three paramedics were killed when another missile was fired at them as they attempted to rescue the members of the family.