بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
قصبے میں ایک گھر کی تعزیری مسماری کے لیے فوجی دراندازی کے دوران ایک فوجی جیپ پر فائرنگ کرنے کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے ٹانگوں، سینے اور سر میں زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی 11 جون 2022 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Wounded in the legs, chest and head by soldiers’ gunfire after he opened fire at a military jeep during a military incursion into the town for the punitive demolition of a house. Died of his wounds a short while later. Another Palestinian wounded by the gunfire died of his wounds on 11 June 2022.