بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوج کے مطابق فلسطینیوں کی جانب سے فوجیوں پر پتھر، پٹرول بم اور دیسی ساختہ بم پھینکے جانے کے بعد قصبے میں فوجی دراندازی کے دوران فوجیوں کی فائرنگ سے جسم کے اوپری حصے میں زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Wounded in the upper body by soldiers’ gunfire during a military incursion into the town after, according to the military, Palestinians hurled stones, Molotov cocktails and IEDs at the soldiers. Died of his wounds a short while later.