بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی گاڑی سڑک کنارے ایک بینچ سے ٹکرانے کے بعد، جس پر فوجی ابھی بیٹھے ہی تھے، فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot and killed by soldiers after, according to media reports, crashing his car into a roadside bench that soldiers had just sat on. Israel is holding his body.