بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیت امر کے قریب بارڈر پولیس کے تین اہلکاروں کو اپنی گاڑی سے ٹکر مارنے کے بعد بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ پولیس کے بیان کے مطابق اہلکاروں کو معمولی زخم آئے۔
اصل متن
Shot dead by Border Police near Beit Ummar after hitting three Border Police officers with his car. According to a statement by the police, the officers sustained mild injuries.