بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حماس کے رکن تھے، بیت حانون کے مغرب میں غزہ کی سرحدی باڑ کے قریب شہید ہوئے۔ غیر مسلح تھے، لیکن اسرائیلی فوج کی نقل و حرکت پر نظر رکھ رہے تھے۔
اصل متن
A member of Hamas, killed near the Gaza perimeter fence, west of Beit Hanun. Was unarmed, but was observing IDF forces.