بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
زخمیوں کی مدد کے لیے ان کے قریب جا رہے تھے کہ شہید ہوئے۔ ان کا نام اسلامی جہاد کی ویب سائٹس پر درج تھا، لیکن بتسیلم کی تحقیقات کے مطابق وہ عسکری ونگ میں سرگرم نہیں تھے۔
اصل متن
Killed as he approached wounded persons to help them. His name was mentioned on Islamic Jihad websites, but B'Tselem's investigation indicates he was not active in the military wing.