احوال (انگریزی سے ترجمہ)
الرسالہ نیوز ویب سائٹ کے صحافی لبد غزہ شہر کے شیخ رضوان محلے پر اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے؛ یہ بات آر ٹی عربی اور فلسطینی اتھارٹی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا نے بتائی۔
اصل متن
A journalist for the Al Resalah news website, Labad was killed in an Israeli airstrike on the Sheikh Radwan neighborhood in Gaza City, according to RT Arabic and the Palestinian Authority’s official news agency Wafa.